Bandon ki Allah Se Sulah(Urdu+Hindi)/بندوں کی اللّٰہ سے صلح
Bandon ki Allah se Sulah |
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک فقیر بازار کے بیچوں بیچ کھڑا Bandon ki Allah se Sulah کروا رہاتھا۔ اور لوگوں کے ہجوم میں کھڑا بلند آواز سے اُن کو اپنی طرف متوجہ کر رہا تھا.اس کی آواز بلند اور دل میں اتر جانے والی تھی۔ وہ پکار رہا تھا:
"اے اللہ کے بندوں! باز آجاؤ، ابھی وقت ہے، اپنے گناہوں سے توبہ کر لو۔لوٹ آؤ اللّٰہ کی طرف,یہ دنیا چند دن کا سامان ہے .یہ زندگی ختم ہو جانے والی ہے.ہمیشہ کی زندگی اللّٰہ کے پاس ہے.اللہ غفور الرحیم ہے، وہ تمہارے گناہوں کو معاف کر دے گا, بخش دےگا۔" پتہ نہیں کب اللّٰہ کا بلاوا آجائے اور سانسیں رک جائے،زندگی تھم جائے اور پھر مہلت نہ ملے. لوٹ آؤ, لوٹ آؤ اللّٰہ کی طرف. یہ بلند آواز مسلسل جیسے فضاء میں گونج رہی تھی.
پر افسوس! لوگ اس کی طرف متوجہ تو ہوتے، مگر اکثر بے نیازی سے گزر جاتے۔ کچھ ہنستے، کچھ طنز کرتے، اور کچھ بس نظر انداز کر دیتے۔
اللّٰہ تو مان رہا ہے ، بندے نہیں مان رہے ہیں
Allah Raazi par bande nahi |
ایک دن کی بات ہے کہ جب فقیر لوگوں کو آگاہ کر رہا تھا کہ اسی دوران بادشاہ وقت وہاں سے گزر رہا تھا۔ فقیر کی آواز نے بادشاہ کے دل کو جھنجھوڑا۔ وہ اپنی سواری سے نیچے اترا اور فقیر کے قریب آ کر پوچھا:
"اے فقیر، یہ تم کیا کر رہے ہو؟"
فقیر نے مسکرا کر جواب دیا:
"میں اللہ کے Bandon ki Allah se Sulah کروا رہا ہوں۔ اللہ تو اپنے بندوں کو معاف کرنے کے لیے تیار ہے، مگر بندے ہیں کہ اپنی ضد اور گناہوں سے باز نہیں آ رہے۔"
بادشاہ نے فقیر کے الفاظ پر غور کیا اور وہاں سے چلا گیا، مگر اس کے دل میں ایک عجیب سی کیفیت پیدا ہو گئی۔
Read This Also: Jahannum se Aazad aankhen
بندے تو مان رہے ہیں، اللّٰہ نہیں مان رہا ہے
وقت گزرتا گیا اور کچھ دن کے بعد بادشاہ کی گزر ایک قبرستان کے راستے سے ہو رہی تھی کے اچانک اُس کی نظر قبرستان کی طرف پڑی تو اس نے اس فقیر کو قبرستان میں بیٹھے دیکھا۔ وہ قبر کے قریب بیٹھا دعا میں مشغول تھا۔ بادشاہ اُسے دیکھ کر پہچان گیا.بادشاہ سواری سے اُترا اور اس کے قریب جا کر دریافت کیا کہ:
"اے فقیر، یہاں کیا کر رہے ہو؟"
فقیر نے ایک گہری سانس لی اور جواب دیا:"یہاں بھی آج میں Bandon ki Allah se Sulah کروا رہا ہوں۔ پر افسوس! کہ اب بندے تو ماننے کو تیار ہیں، لیکن اب اللہ نہیں مان رہا ہے ,اللّٰہ راضی نہیں ہو رہا ہے۔"
فقیر کی یہ بات عجیب لگی اُسے.بادشاہ نے حیرت سے پوچھا:
"یہ کیا بات ہوئی؟"
فقیر نے کہا:
"جب بندہ زندہ ہوتا ہے تو وہ اپنی اصلاح کی فرصت کو نظر انداز کر دیتا ہے، اللہ بار بار موقع دیتا ہے کہ وہ توبہ کرے، اپنی زندگی سنوارے۔ لیکن جب بندہ دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے، تو اس کے پاس کچھ باقی نہیں رہتا۔ اب بندے کی توبہ قبول ہونے کا وقت ختم ہو چکا ہے۔ اللہ نے جو موقع دیا تھا، وہ گزر گیا۔"
یہ بات سن کر بادشاہ پر خوف طاری ہو گیا۔ اس نے فقیر سے دعا کی درخواست کی اور اپنے گناہوں سے توبہ کرنے کا عہد کیا۔
Read This Also: Allah ke paas maal jama karna
اہم سبق:
آخر میں فقیر نے ایک بہت اہم بات کہی:
"اے بادشاہ، یہ بات صرف تمہارے لیے نہیں، بلکہ ہر انسان کے لیے ہے۔ ہم سب کو چاہیے کہ اپنی زندگی میں ہی اللہ کی طرف لوٹ آئیں، اللّٰہ کو راضی کر لیں.کیونکہ اسی میں ہماری بھلائی اور آخرت کی کامیابی و ہمیشگی والی زِندگی ہے۔" جب وقت نکل گیا تو پھر لوٹ کر نہیں آنے والا.زندگی بار بار موقع نہیں دیتی ہے.
یہ کہانی ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ وقت بہت قیمتی ہے۔ ہمیں اپنی زندگی کے ہر لمحے کو غنیمت جانتے ہوئے اللہ کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے، کیونکہ موت کے بعد توبہ کا دروازہ بند ہو جاتا ہے۔
Conclusion:
یہ کہانی ہمیں زندگی کی حقیقت اور توبہ کی اہمیت سمجھاتی ہے۔ ایک فقیر نے لوگوں کو گناہوں سے باز آنے اور اللہ کی طرف رجوع کرنے اور Bandon ki Allah se Sulah کروانے کی تلقین کی۔ فقیر کا کہنا تھا کہ اللہ اپنے بندوں کو معاف کرنے کے لیے تیار ہے، لیکن اکثر بندے اپنی زندگی میں توبہ نہیں کرتے۔ جب انسان مر جاتا ہے تو توبہ کا وقت ختم ہو جاتا ہے۔ کہانی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ زندگی میں اللہ کی بات ماننا اور گناہوں سے باز آنا ہی ہماری کامیابی کا راز ہے۔اور اسی میں ہماری دنیا و آخرت کی کامیابی ہے.
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
👍🏽 ✍🏻 📩 📤 🔔
Like | Comment | Save | Share | Subscribe
एक बार की बात है, एक फ़कीर बाज़ार के बीचों-बीच खड़ा Bandon ki Allah se Sulah करवा रहा था और जोर से पुकार रहा था,उन को अपनी तरफ़ मोतवज्जह कर रहा था! उस की आवाज़ तेज़ और दिल में उतर जाने वाली थी! वह पुकार रहा था:
"ऐ अल्लाह के बंदों! रुक जाओ, अभी वक्त है। अपने गुनाहों से तौबा कर ले। यह दुनिया चंद दिन का सामन है,यह जिंदगी ख़त्म हो जाने वाली है! हमेशा की ज़िन्दगी अल्लाह के पास है! अल्लाह बड़ा मेहरबान है, वो तुम्हारे गुनाहों को माफ कर देगा।"पता नहीं कब अल्लाह का बुलावा आ जाए और साँसें रुक जाए,जिंदगी थम जाए और फिर मोहलत न मिले ! लौट आओ अल्लाह की तरफ़ लौट आओ! यह बुलंद आवाज़ मुसलसल फ़िज़ा में गूंज रही थी!
पर अफसोस! लोग उसकी बात सुनते, लेकिन ज़्यादातर अनसुना कर के चले जाते। कुछ हंसते, कुछ ताने मारते और कुछ बस नजरअंदाज कर देते।
Read This also: Achhe aur bure amal
"तुम यह क्या कर रहे हो?"
फ़कीर ने मुस्कुराते हुए कहा:
"ऐ अल्लाह के बंदों! रुक जाओ, अभी वक्त है। अपने गुनाहों से तौबा कर ले। यह दुनिया चंद दिन का सामन है,यह जिंदगी ख़त्म हो जाने वाली है! हमेशा की ज़िन्दगी अल्लाह के पास है! अल्लाह बड़ा मेहरबान है, वो तुम्हारे गुनाहों को माफ कर देगा।"पता नहीं कब अल्लाह का बुलावा आ जाए और साँसें रुक जाए,जिंदगी थम जाए और फिर मोहलत न मिले ! लौट आओ अल्लाह की तरफ़ लौट आओ! यह बुलंद आवाज़ मुसलसल फ़िज़ा में गूंज रही थी!
पर अफसोस! लोग उसकी बात सुनते, लेकिन ज़्यादातर अनसुना कर के चले जाते। कुछ हंसते, कुछ ताने मारते और कुछ बस नजरअंदाज कर देते।
Read This also: Achhe aur bure amal
अल्लाह तो मान रहा है, बंदे नहीं मान रहे हैं
एक दिन की बात है कि जब फ़क़ीर लोगों को आगाह कर रहा था के उसी वक्त, उस रास्ते से बादशाह गुज़र रहा था। फ़कीर की आवाज़ सुनकर वह रुक गया। फ़क़ीर की आवाज़ ने उसके दिल को झंझोड़ दिया,उसने अपने घोड़े से उतरकर फ़कीर के पास आया और उस से पूछा:"तुम यह क्या कर रहे हो?"
फ़कीर ने मुस्कुराते हुए कहा:
"मैं अल्लाह के Bandon ki Allah se Sulah करवा रहा हूं। अल्लाह तो अपने बंदों को माफ करने के लिए तैयार है, लेकिन बंदे अपनी जिद और गुनाहों से बाज नहीं आ रहे।"बादशाह ने फ़कीर की बात सुनी और सोच में पड़ गया। वह वहां से चला गया, लेकिन उसके दिल में एक अजीब सी बेचैनी हो गई।
बंदे तो मान रहे हैं, अल्लाह नहीं मान रहा है
वक़्त गुजरता गया और कुछ दिन बाद, बादशाह की सवारी एक क़ब्रस्तान के रास्ते से होकर जा रही थी कि अचानक उसकी नज़र कब्रस्तान की तरफ पड़ी तो उसने उसी फ़कीर को कब्रिस्तान में देखा। फ़कीर एक कब्र के पास बैठा दुआ कर रहा था। बादशाह उसे देख कर पहचान गया, सवारी से उतरा और उसके पास जाकर पूछा:"ऐ फकीर, तुम यहां क्या कर रहे हो?"
फ़कीर ने गहरी सांस लेते हुए कहा:
"यहां भी आज मैं अल्लाह के Bandon ki Allah se Sulah करवा रहा हूं। लेकिन अब हालात उलट गए हैं। अब बंदे तो मानने को तैयार हैं, लेकिन अल्लाह नहीं मान रहे।"
बादशाह हैरान होकर बोला:
"यह क्या बात हुई और कैसे?"
फ़कीर ने कहा:
"जब इंसान जिंदा होता है, तो वह अपनी इसलाह की फुर्सत को नज़र अंदाज कर देता है! अल्लाह उसे बार-बार मौका देता है कि वह तौबा करे और अपनी जिंदगी सुधार ले। लेकिन जब इंसान मर जाता है, तो तौबा का वक्त खत्म हो जाता है। अब बंदा चाहे जितनी मिन्नतें करे, उसका वक्त गुजर चुका होता है। अल्लाह ने जो मौका दिया था, वह उसने गवा दिया।"
यह बात सुनकर बादशाह डर गया उस पर ख़ौफ़ तारी हो गया। उसने फ़कीर से दुआ करने को कहा और अपने गुनाहों से तौबा करने का वादा किया।
अहम सबक़/शिक्षा:
आख़िर में फ़कीर ने कहा:"यह बात सिर्फ तुम्हारे लिए नहीं है, बल्कि हर इंसान के लिए है। हमें अपनी जिंदगी में ही अल्लाह की बात मान लेनी चाहिए,अल्लाह को राज़ी कर लेना चाहिए,क्योंकि मौत के बाद कोई मौका नहीं मिलेगा।"
यह कहानी हमें सिखाती है कि वक्त बहुत कीमती है। हमें अपने हर पल को सही कामों में लगाना चाहिए और अल्लाह की मर्जी के मुताबिक जीना चाहिए, क्योंकि मौत के बाद तौबा का दरवाजा बंद हो जाता है।
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
FAQs:
سوال 1: فقیر بازار میں کیا کہہ رہا تھا؟
جواب: فقیر بازار میں کہہ رہا تھا: "اے اللہ کے بندے! باز آجا، ابھی وقت ہے، اپنے گناہوں سے توبہ کر لے۔"
سوال 2: بادشاہ نے فقیر سے بازار میں کیا سوال کیا؟
جواب: بادشاہ نے فقیر سے پوچھا: "یہ تم کیا کر رہے ہو؟"
سوال 3: فقیر نے بادشاہ کو بازار میں کیا جواب دیا؟
جواب: فقیر نے کہا: "میں اللہ کے بندوں کی اللہ سے صلح کروا رہا ہوں۔ اللہ تو مان رہے ہیں، بندے نہیں مان رہے۔"
سوال 4: فقیر قبرستان میں کیا کر رہا تھا؟
جواب: فقیر قبرستان میں بندوں کی اللہ سے صلح کروا رہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ اب بندے تو مان رہے ہیں، لیکن اللہ نہیں مان رہے۔
سوال 5: کہانی کا مرکزی سبق کیا ہے؟
جواب: کہانی کا سبق یہ ہے کہ ہمیں اپنی زندگی میں ہی اللہ کی طرف رجوع کرنا چاہیے اور گناہوں سے توبہ کرنی چاہیے، کیونکہ موت کے بعد توبہ کا موقع نہیں ملتا۔
سوال 6: فقیر نے بادشاہ کو کیا نصیحت کی؟
جواب: فقیر نے بادشاہ کو نصیحت کی کہ اپنی زندگی میں اللہ کی بات مان لو، کیونکہ اسی میں بھلائی اور کامیابی ہے۔
جواب: فقیر بازار میں کہہ رہا تھا: "اے اللہ کے بندے! باز آجا، ابھی وقت ہے، اپنے گناہوں سے توبہ کر لے۔"
سوال 2: بادشاہ نے فقیر سے بازار میں کیا سوال کیا؟
جواب: بادشاہ نے فقیر سے پوچھا: "یہ تم کیا کر رہے ہو؟"
سوال 3: فقیر نے بادشاہ کو بازار میں کیا جواب دیا؟
جواب: فقیر نے کہا: "میں اللہ کے بندوں کی اللہ سے صلح کروا رہا ہوں۔ اللہ تو مان رہے ہیں، بندے نہیں مان رہے۔"
سوال 4: فقیر قبرستان میں کیا کر رہا تھا؟
جواب: فقیر قبرستان میں بندوں کی اللہ سے صلح کروا رہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ اب بندے تو مان رہے ہیں، لیکن اللہ نہیں مان رہے۔
سوال 5: کہانی کا مرکزی سبق کیا ہے؟
جواب: کہانی کا سبق یہ ہے کہ ہمیں اپنی زندگی میں ہی اللہ کی طرف رجوع کرنا چاہیے اور گناہوں سے توبہ کرنی چاہیے، کیونکہ موت کے بعد توبہ کا موقع نہیں ملتا۔
سوال 6: فقیر نے بادشاہ کو کیا نصیحت کی؟
جواب: فقیر نے بادشاہ کو نصیحت کی کہ اپنی زندگی میں اللہ کی بات مان لو، کیونکہ اسی میں بھلائی اور کامیابی ہے۔
*•┈━━━━•❄︎•❄︎•━━━━┈•*
Please don't enter any spam link